دعا

Poet: By: Tariq Baloch, hub chowki

میں نے تنہائی میں بھی اُس سے گفتگو کی ہے
ہر پل اُس کی چاہ کی جستجو کی ہے

خالی گیا نہ کوئی لمحہ اُس کی یاد سے
میں نے ہر دعا میں اُس کی آرزو کی ہے

Rate it:
Views: 499
04 Dec, 2010