دعا

Poet: By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

تڑپتی صبحیں
سسکتی شامیں
ہماری دھرتی پہ قافلے تیرگی کے رقصاں ہیں
موت کو ہمرکاب لے کر
مرے خدایا
اے میرے اللہ
مٹا دے نفرت کو سب دلوں سے
تمام سینوں میں پیار بھر دے
محبتیں پائیدار کر دے

Rate it:
Views: 586
20 Nov, 2012
More Life Poetry