دعا
Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachiاس نے جب بھی دعا مانگی
دعا میں اپنی موت مانگی
خدا نے کہا موت تو دے دوں تجھے پر اس کا کیا
جس نے دعا میں تیری زندگی مانگی
More Sad Poetry
اس نے جب بھی دعا مانگی
دعا میں اپنی موت مانگی
خدا نے کہا موت تو دے دوں تجھے پر اس کا کیا
جس نے دعا میں تیری زندگی مانگی