میرے طبیب نہ نسخہ آزما اپنا کوئی دعا دے دوا اثر نہیں کرتی کوئی دعا یا دوا کرے کوئی مجھے اس عشق سے رہا کرے کوئی