تم اگر جاؤ ہم سے دور تو ایک کام کر جانا کچھ پل ہمارے نام کر جانا اگر آجائے موت ہمیں تیرے آنے سے پہلے تو آکر میرے جنازے کا احترام کر جانا نہ رونا اس طرح نظریں نہ پھیرنا مہمان ہی بن کے دعا سلام کر جانا