دعا محبت

Poet: By: Aamir Mehmood, Lahore

میرے دل نے تڑپایا بہت ہے
وہ زمانہ پرانہ یاد آیا بہت ہے

مبارک ہو تمیں قصر رنگیں
ہمیں دیوار کا سایہ بہت ہے
 

Rate it:
Views: 1089
19 Jun, 2008