دعا میں اثر

Poet: Sohail Ghani By: Sohail Ghani, karachi

خلوص ہو تو دعا میں اثر بھی آتا ہے
شجر ہرا ہو تو اسمیں ثمر بھی آتا ہے

میری سماعت بینائی چھیننے والوں
میں سن بھی سکتا مجھ کو نظر بھی آتا ہے

Rate it:
Views: 516
23 Aug, 2008