( علامہ اقبال کے طرز کلام پر )
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی گولی سے ہو محفوظ خدایا میری
نہ کوئی بم دھماکے سے اڑا دے مجھ کو
جام شہادت اچانک نہ کوئی پلا دے مجھ کو
میرے خدا ! ٹارگیت کلر سے بچادے مجھ کو
سکھا دے اب اسلحہ بھی چلا نا مجھ کو
میرے نہ ہونے سے شہرمیں اندھیرا چھا جائے
دورکراچی سے دہشت گردوں کا بسیرا ہو جائے