دعا ہو ہماری ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بیگم کلثوم نواز کو شفاء کاملہ وعاجلہ ہونصیب
کیوں نہ رب سےاب مسلسل یہی دعا ہو ہماری

اگلی وزیراعظم منتخب ہوجائیں وہ پاکستان کی
اور اک دوسرے کا منہ تکتےرہ جائیں کھلاڑی

Rate it:
Views: 584
18 Jun, 2018
More Political Poetry