دفاعی ڈھال ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

پاکستان متحرک ہوکر امہ کی سمبھالے قیادت فی الفور
قیام امن عالم کی خاطرپیش بندی کرتےہوئےاقدام کرے

سعودی عرب پر نہیں امت پرہےیہود کا بزدلانہ حملہ
حرمین کو دفاعی ڈھال کی فراہمی کا کون انتظام کرے
 

Rate it:
Views: 484
19 Sep, 2019
More Political Poetry