دل
Poet: M R Chishti By: M R Chishti, Muzaffarpurتو تو اب ماضی کے پردے میں چھپا رہتا ہے
میرے آنگن میں کوئی اور کھلا رہتا ہے
سچ اگر پوچھو تو تجھ سے بھی ہے اچھا سگریٹ
دل جلاتا ہے مگر لب سے لگا رہتا ہے
More Sad Poetry
تو تو اب ماضی کے پردے میں چھپا رہتا ہے
میرے آنگن میں کوئی اور کھلا رہتا ہے
سچ اگر پوچھو تو تجھ سے بھی ہے اچھا سگریٹ
دل جلاتا ہے مگر لب سے لگا رہتا ہے