ھزار ھا خواہشیں لیے بھی بے قرار رہتا ھے دل ھے کہ کسی کی یاد میں اشک بار رہتا ھے نہ جانے کیوں اس پر چھائی ھے اس قدر مایوسی؟ نجانے ایسی کیا وجہ کیوں اتنا افسردہ یار رہتا ھے