دل بہت اداس ھے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

دل بہت اداس ھے فضائے بہت گرم ھے
آنکھوں میں بہت نمی ھےجو
فیضلے اچھے ھے یا برے ھے
سب اسکی ذات کے رنگ ھے
وہ چاھئے خوشی دیئے چائیے غم دیئے
پھر کیوں لوگ سمجھتے نہیں ھے

Rate it:
Views: 678
17 Apr, 2012