دل تو دردِ جان......
Poet: Waqas ahmad By: Waqas ahmad , Brisbaneدل تو دردِ جان سےاُٹھا ہے
روح بتا آخر کہ تُو کیا ہے؟
یوں کیارونےسےاب ہوحاصل
ہم نےخوداس راہ کو چَُنا ہے
زورکس کاچل رہاہےاس پر؟
دل نےچاہا جو وہی کیا ہے
اب کہاں حسرت رہی مجھےکوئی
اب کہ چشمِ دید ہی سیاہ ہے
مسئلہ کوئی بھی نہیں اصل میں
بس یہی اک جان مسئلہ ہے
More Sad Poetry






