دل جسےپیار کرتا ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

دل جسے پیار کرتا ہے
اسے یاد بار بار کرتا ہے

میں اسے سمجھاتارہتاہوں
مگر یہ بےاختیار کرتا ہے

اسے اپنی کوئی فکر نہیں
ہر پل فکرغم یارکرتا ہے

جب تھک جاتاہےاسےیادکرتے
پھر صبر اختیار کرتا ہے

Rate it:
Views: 750
24 Mar, 2016