دل جو چاہے اگر پالیا ہوتا

Poet: ibn.e.raza By: ibn.e.raza, islamabad

دل جو چاہے اگر پا لیا ہوتا
ہم نے تجھ کو اپنا بنا لیا ہوتا

یوں نہ بے حسی کا گریہ کرتے
اکبار اگر ہم کو آزما لیا ہوتا

Rate it:
Views: 603
16 Apr, 2011