دل جیتنے میں

Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, akola,maharashtra,India

دل جیتنے میں آج بھی ماہر ھیں لوگ کچھ
بچنا سبھی انھیں سے کہ شاتر ھیں لوگ کچھ

تعریف کرنے والوں کی صورت پہ جاؤ مت
اندر سے لوگ کچھ ھیں بظاہر ھیں لوگ کچھ

Rate it:
Views: 458
28 Jan, 2013