دل دھڑکتا رہا

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

محبّت مجھے تھی اُس سے شاکرہ
یادوں میں اسکی، یہ دل تڑپتا رہا

موت بھی چاہت کو روک نہ سکی
قبر میں بھی یہ دل دھڑکتا رہا

Rate it:
Views: 600
07 Nov, 2017