دل روتا ہے
Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attockشیشہ اگر ٹوٹ جائے، تو فقط شور ہوتا ہے
محبوب اگر کرے بیوفائی، تو دل روتا ہے
محبت کے دامن کو داغدار نہیں ہونا چاہئے
یہ داغ دھونے سے بھلا کب صاف ہوتا ہے
More Sad Poetry
شیشہ اگر ٹوٹ جائے، تو فقط شور ہوتا ہے
محبوب اگر کرے بیوفائی، تو دل روتا ہے
محبت کے دامن کو داغدار نہیں ہونا چاہئے
یہ داغ دھونے سے بھلا کب صاف ہوتا ہے