دل روتا ہے

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

شیشہ اگر ٹوٹ جائے، تو فقط شور ہوتا ہے
محبوب اگر کرے بیوفائی، تو دل روتا ہے

محبت کے دامن کو داغدار نہیں ہونا چاہئے
یہ داغ دھونے سے بھلا کب صاف ہوتا ہے

Rate it:
Views: 637
23 Mar, 2009