Add Poetry

دل سنبھل ہرشخص باوفامشہور ہواپھرتاہے

Poet: Humaira Hammad By: Humaira Hammad, Gujranwala

آج جو محبت میں اتنا مغر و ر ہوا پھر تا ہے
دیکھناتم کل کو کیسےمجبو ر ہو ا پھر تا ہے

شو ق نے تو کسی کو قسمت نے ما ر ا
کیسا کیسا آدم مسحورمحبت ہو ا پھر تاہے

کس پہ کر و ں اعتبار کو ن سچا کو ن جھوٹا
دل سنبھل ہرشخص باوفامشہور ہواپھرتاہے

تر ے ہی د یےہو ئے د ر دتجھے کیا دکھاتے
تری اداؤں سے یہ حادثہ ظہو ر ہو اپھرتا یے

کس کس زخم پہ مرے مرہم رکھتے کب تک
حمیرا ترا تو بدن ہی سارا چورچورہواپھرتاہے

Rate it:
Views: 402
25 Apr, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets