دل سے اٹھتا ھے دھواں کبھی کبھی

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

دل سے اٹھتا ھے دھواں کبھی کبھی
شعلہ سا اٹھتا ھے کبھی کبھی
بیھٹے ھے تیری یاد میں ھم کبھی کبھی
جیسے کوئی جہاں سے مر کے اٹھتا ھے

Rate it:
Views: 774
18 May, 2012