دل میرا آج مجھ سے کہتا ہے
Poet: m,masood By: m,masood, nottinghamدل میرا آج مجھ سے کہتا ہے
اگر اجازت مجھے خدا دے دے
سجدہ اپنی ماں کو میں کر لوں
اگر اجازت مجھے خدا دے دے
معافی مجھ کو تو خدا دے دے
چوم لوں میں اگر ماں کے پیروں کو
اَس کے پیروں میں میری جنت ہے
معافی اگر تو مجھ کو خدا دے دے
تو کہے تو میں خدا مانوں
اگر اجازت تو مجھے خدا دے دے
اَس نے پیدا کیا ہے پہلے مجھے
مجھ پر احسان کتنے کر ڈالے
کیسے اَتاروں گا یہ سبھی مجھ سے
میرے حصے میں میری ماں دے دے
آج بے بس ہے کتنی بوڑھی ماں
میری یہ عمر بھی ماں کو دے دے
More Sad Poetry






