دل میں بہت ٹوٹی ہوں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaبہت بکھر کے
دل میں بہت ٹوٹی ہوں
کوئی نہیں سمجھے گا
یہاں پر کبھی
کہ میں سچی ہوں
کے جھوٹی ہوں
تم آئے تھے میرا
سہارا بن کر
اور دیکھو زرہ
میں کانچ کی طرح
تمہارے ہی ہاتھ سے چھوٹی ہوں
More Sad Poetry






