دل میں تھا زبان پر نہ آیا پوچھا سب نے پر زبان پر نہ آیا باربار ھمیں وہ بے وفا یاد آیا کسی لمحے مجھے چین نہیں آیا جس دن سے وہ ظالم جدا ھوا ھے ہر گھڑی مجھے وہ یاد آیا ھے