دل نادان

Poet: Dana By: Dana, dubai

دلِ نادان تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے

ہم ہیں مشتاق اور وہ بے زار
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے

ہمیں جن سے ہے وفا کی امید
جو نہیں جانتے کہ وفا کیا ہے

Rate it:
Views: 602
10 Aug, 2009