دل نے کب
Poet: Shamsul "ShamS" By: Shamsul Hasan, New Delhiدل نے کب عشق کا طوفان اٹھایا یاد نہیں
کس کی یادوں مے کب اشق بہایا یاد نہیں
اب پرندوں سے وفاداری کا لینا ہے سبق
میں نے کس شہر مے گھر بسایا یاد نہیں
منزلوں نے مجھے ہر راہ پہ شفا بخشی
میں نے مطلب کے لئے کس کو ستایا یاد نہیں
اب میرے زخم میرے درد کی دوا ہیں 'شمس'
دل میرا کس نے تھا دكھايا یاد نہیں
More Sad Poetry







