دل والے
Poet: By: Rahmat Faraz, Khuzdarدل والے آنکھوں کی بات سمجھ لیتے ہیں
خواب میں ملیں تو ملاقات سمجھ لیتے ہیں
روتا تو آسماں بھی ہے کسی کے پیار میں
لیکن لوگ اسے برسات سمجھ لیتے ہیں
More Sad Poetry
دل والے آنکھوں کی بات سمجھ لیتے ہیں
خواب میں ملیں تو ملاقات سمجھ لیتے ہیں
روتا تو آسماں بھی ہے کسی کے پیار میں
لیکن لوگ اسے برسات سمجھ لیتے ہیں