دل پر پڑے گھاؤ
Poet: farah ejaz By: farah ejaz, dearborn, mi USAزمانے بیت گئے
ہائے افسوس
ایک بات سمجھنے میں
دل کی دنیا اجڑی تو
پھر بس نہ پائے گی کبھی
وقت مرحم بن تو جائے گا
گھاؤ بھی بھر جائے گا
پر ایک کسک رہ جائے گی
جو تا عمر تڑپائے گی
جب تلک ماٹی جسم چاٹ نہ جائے گی
تب تلک چین نہ آوے گا
اس دل کو سکون نہ آئے گا
اس دل کو سکون نہ آئے گا
More Sad Poetry






