دل کا زخم

Poet: na maloom By: qamar alam aazmi, unnao up india

کہنا تو چاہتے نہ تھےمجبور ہوگئے
ہم تم سےمل کےخود سےبہت دورہوگئے

ہرزخم بھرچکا ہےجوغیروں کی تھی عطا
تم نےدئیے جوزخم وہ ناسور بن گئے

Rate it:
Views: 460
30 Oct, 2011