Add Poetry

دل کسی کی یاد میں آنسو بہاتا رہہ گیا۔

Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK

دل کسی کی یاد میں آنسو بہاتا رہہ گیا۔
کیا ہی کم بخت کوئی دل کو یاد آتا رہہ گیا

ایک نہ سنی یار نے روداد رنج و الم اپنے۔
بس اپنی ہی دھن میں رہا اور ستاتا رہہ گیا۔

دل نے انتہا کر دی آہ ! اس کے عشق میں۔
اور ایک وہ تھا کہ دل کو خون رلاتا رہہ گیا

کیا ہی بے حس تھا ظالم ! کیا ہی ستمگر تھا وہ
جو اپنی خود غرضی میں دل کو جلاتا رہہ گیا۔

Rate it:
Views: 726
09 Jun, 2021
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets