دل کو ریزہ ریزہ کر دینا حسرت تھی اُن کی

Poet: Rehman By: Najeeb Ur Rehman, Lahore

دل کو ریزہ ریزہ کر دینا حسرت تھی اُن کی
یہ آپ کیا جانو کہ کیا فطرت تھی اُن کی

ہم تو اُن کی آنکھوں میں آنسو سہہ نہیں سکتے
پر ہم کر رُلا دینا عادت تھی اُن کی
 

Rate it:
Views: 632
26 Jun, 2009