دل کو عجیب سے روگ لگ جاتے ھیں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaدل کو عجیب سے روگ لگ جاتے ھیں
جو ھوتے ھیں دوران سے پریت پڑ جاتے ھیں
فلک سے ٹوٹ کر ستارے گر جاتے ھیں
اس دنیا میں سہارے بھی مل جاتے ھیں
ڈوبتے سفینے کو کنارے بھی مل جاتے ھیں
جہاں میں لوگوں کو دل والے بھی مل جاتے ھیں
تم قسمت کی کیا بات کرتی ھو لکی
خدا چاہے تو تقدیر بھی بدل جاتے ھیں
دل میں ھو اگر پیار سچا تو
بچھڑے ھوئے لوگ بھی مل جاتے ھیں
More Life Poetry







