ایک دن مجھ سے میری ذات نے سوال کیا کہاں گیا وہ شخص جو ہے تیری پوری دنیا میری نظر جھک گئی، دو آنسو ٹوٹ گرے کچھ دیر بعد میرے دل نے مجھے جواب دیا جس شخص کو تو ڈھونڈ رہی ہے وہ مجھ میں ہے ہمیشہ کے لیے بس گیا