دل کی بستی یوں الٹ جائے گی

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

دل کی بستی یوں الٹ جائے گی
میری زندگئ یوں ھی کٹ جائے گی
میری آنکھیں بھی اک چلمن ھے
تیری آنکھیں جو دیکھہ لی میں نے
میرے دل میں اٹھتے ھے شعلے

Rate it:
Views: 481
31 May, 2012