مجھے سلگتا دیکھ لینا کوئی دیپ کو جلتا دیکھ لینا تیرے بعد میرے دل کی حالت کھبی سورج کو ڈھلتا دیکھ لینا