دل کی حالت

Poet: Masood By: masood, karachi

پیار کرنا جرم ھے تو جرم ہم سے ہوگیا
قابل معافی ہوا کرتے نہیں ایسے گناہ

سنگ دل ہے یہ جہاں اب سنگ دل میرا صنم
کیا کریں جوش جنوں اور حوصلہ پھر کیا کریں

Rate it:
Views: 693
26 Oct, 2017