Add Poetry

دل کی کچہری

Poet: احسن بن رمضان By: احسن بن رمضان , Multan

کون ہے جس سے محبت نبھائیں گے
یعنی ہم خود کو ہی خود سےآزمائیں گے

جی سب ٹھیک ہے آپ کا کیا حال ہے
یعنی مطلب یہ بھی اب ہم بتائیں گے

منا کہ مصروف رہنے لگے ہو تم اب
حال دل مجھے کیسے وہ سنائیں گے

فراز نے کہا تھا تجھے رلاؤں گا میں
موم کا گھر ہے چراغوں کو جلائیں گے

رکھ کر داڑی ہم، پہن کر برقہ تم نے
پھر ہم ایک دوسرے کو منائیں گے

وقت نے ساتھ دیا گر تو یاد رکھنا احسن
پھرمحبت کی ایک نشانی اور بنائیں گے
 

Rate it:
Views: 1
29 Apr, 2025
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets