دل کی گلیاں

Poet: By: Rania Ch, Lahore

 چل تجھے دکھادوں اپنے ویران دل کی گلیاں
شاید تجھے ترس آ جائے میری اداس زندگی پر

Rate it:
Views: 479
10 Oct, 2016