دل کے زخم

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

دل کے زخموں کو مٹا دیتے ہیں ہم
اپنی تنہائی میں درد ء دل سنا دیتے ہیں ہم
تیری یادوں کو کاغز کا ٹکڑا سمجھ کر جلا دیتے ہیں ہم
جس نے زندگی بھر ہمیں غم دیا فہیم
اُسے بھی جینے کی دعا دیتے ہیں ہم

Rate it:
Views: 436
03 Jan, 2017
More Sad Poetry