دلوں سے نفرت کو تم مٹا دو خدارا
Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwaliزندگی اپنی مل کر اس طرح گزاریں
خزاں نہ ہو کبھی ، رہیں سدا بہاریں
دکھ دور کرو ، کام آؤ ہر اک کے
دوڑے چلو جو بھی مدد کے لئے پکاریں
دلوں سے نفرت کو تم مٹا دو خدارا
توڑ دو جو بھی محبت کی راہ میں آئیں دیواریں
More Life Poetry






