دلوں میں انکے دھوکہ تھا

Poet: سمیرا By: سمیرا, Gdu

ہرن کی پوشاک میں بھیڑیے ملے مجھے سمیرا
بظاھر ہنس کے ملتے، دلوں میں انکے دھوکہ تھا

Rate it:
Views: 943
01 Oct, 2016