ایک ہے چٹہ دو سرا بٹہ مسکن ان کا تھیلی ہے دونوں کی ہی مدت سے یہ سب آنکھ مچولی ہے لوٹی ہوئی دولت سے دونوں کی رنگ رلیاں ہیں ہوئی سہا گن پی ٹی آئی ، یہ دلہن نئی نویلی ہے