بیچ چکے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

لگی ہے دوڑ یہاں مدت سے زر پرستی کی
لگام بھارت میں سب اپنی اپنی کھینچ چکے

بنا ہے تیل ہی اب پاک وہند میں پھرموضوع
اثاثہ کب کا،ہم اپنا یہ اونے پونےبیچ چکے

Rate it:
Views: 380
02 Dec, 2011
More Political Poetry