دم دبا کر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

گھیرا تنگ ہوتا ہؤا دیکھ کر ہمارے ملک کےگرد
ہر پاکستانی جوان کو ا پنا خون گرمانا چاہئے

اپنی قومی سلامتی کےلئےافغانستان سے
ہمارےہر دشمن کو دم دبا کر نکل جانا چاہئے
 

Rate it:
Views: 555
06 Jun, 2016
More Political Poetry