دن رات تیری۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

دن رات تیری یادوں میں کھویا رہتا ہوں
مجھے تم سے محبت ہےاتنا کہتا ہوں

میں چاہت کا ایک ایسا سمندر ہوں
جو ہر پل تیرے دل کےاندر بہتا ہوں

زندگی میں اکیلے تمہی دکھی نہیں
میں بھی تمہارے ساتھ غم سہتاہوں

Rate it:
Views: 490
01 Feb, 2016