Add Poetry

دن ہے چودہ جنوری

Poet: purki By: m.hassan, karachi

دن ہے چودہ جنوری

قادری کی چڑھائی
زرداری کی بدحواسی
کنٹینروں کی سپلائی
سڑکوں پر فراوانی

دن ہے چودہ جنوری

قادری اور اس کے سپاہی
ریاست بچانے نکلا ہے الٰہی
خدا ہی جانتا ہے انکی نیّت
کرلے یا رب تُو ہی رکھوالی

دن ہے چودہ جنوری

 

Rate it:
Views: 398
10 Jan, 2013
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets