دنوں سے مہینوں کی بات کر گیے ہو

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

نجانے تم کدھر گئے ہو
جو اب میری حدوں سے نکل گیے ہو

میں نے تو بہت پیار سے رکھا تھا تمہیں
پھر نجانے تم کیسے بچھڑ گیے ہو

پہلے سے ہی تھی طلطعم میں زندگی اپنی
اور تم بھی مجھے بے جان کر گیے ہو

وہ گلاب جو بہت حسین اور معصوم تھا
تم تو ُاسے سرے آم دکھوں میں نیلام کر گیے ہو

پل دو پل کی بات ہوتی تو زندگی گزر جاتی
پر تم تو اب دنوں سے مہینوں کی بات کر گیے ہو

Rate it:
Views: 423
15 Dec, 2011