دنیا
Poet: Rishi By: Rakhshi, wah canttدنیا کی ریت یہ پرانی ہے
ہر سانس کی عجب کہانی ہے
جس کے لب پے ہو ہنسی
اسی کی آنکھ میں پانی ہے
جس کی آنکھ میں پانی ہو
اس کے دل کی کیا کہانی ہے
ہر ریت نئی نبھانی ہے
یہ سانس تو آنی جانی ہے
More Sad Poetry






