دنیا والوں سے وفا مانگتے ہو تم دیوانےہو یہ کیا مانگتےہو یہاں درد کےسوا کچھ نہیں ملتا تم کیوں ان سےدوا مانگتے ہو